سردار دوست محمد مزاری کا راجن پور  کا دورہ، مختلف برادریوں سے انکے    رشتہ داروں کی وفات پر اظہار تعزیت

  سردار دوست محمد مزاری کا راجن پور  کا دورہ، مختلف برادریوں سے انکے    رشتہ ...

  

  راجن پور(تحصیل رپورٹر)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد خان مزاری نے گزشتہ روز  راجن پور بخارہ شریف،کوٹلہ نصیر،بیٹ سونترہ، نور پور، پل قادرہ، کوٹ مٹھن و دیگر علاقوں کا دورہ کیا اور مختلف برادیوں سے انکے عزیزوں رشتہ داروں کی وفات پر اظہار تعزیت(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

 کرکے مرحومین کے ایثال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ہے اور اس موقع پر عمائدین علاقہ کے علاوہ سابق چیئرمین کوٹ مٹھن حمزہ کمال فرید ملک خادم شہر فرید اور چوہدری اکبر ضیا ایڈووکیٹ۔ سردار شباب خان مزاری۔سردار رشید خان جتوئی۔  چوہدری توصیل ضیا ایڈووکیٹ۔ڈاکٹر غلام قاسم خان دریشک اور شاہد حسین خان پنوار ودیگر بھی موجود تھے۔

اظہار تعزیت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -