صوبائی وزیرجہانزیب کھچی،ممبرقومی  اسمبلی اورنگزیب کھچی نے بوسٹرڈوزلگوالی 

صوبائی وزیرجہانزیب کھچی،ممبرقومی  اسمبلی اورنگزیب کھچی نے بوسٹرڈوزلگوالی 

  

 میلسی(نمائندہ پاکستان)اومی کورون سے  بچاؤکیلئے صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی،ممبرقومی اسمبلی اورنگزیب خان کھچی نے بھی بوسٹرڈوزلگوالی۔انہوں نے کہاکہ  کوروناسے بچاؤ کیلئے چلائی گئی مہم کوکامیاب بنانے کیلئے عوام سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

 ذمہ داری کے ساتھ ویکسین کی دونوں ڈوزلگوائیں تاکہ کوروناکی طرح اومی کرون کوبھی شکست دی جاسکے۔علاوہ ازیں سابق ممبرقومی اسمبلی سعیداحمدخان منیس،محمودحیات ٹوچی خان،ڈاکٹرنسیم خان کھچی سمیت دیگرسیاسی شخصیات نے بھی دونوں ڈوز لگوائیں۔

بوسٹرڈوز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -