ڈیرہ غازیخان:انٹرمیڈیٹ سپیشل امتحان  2021کے نتائج کااعلان آج ہوگا

 ڈیرہ غازیخان:انٹرمیڈیٹ سپیشل امتحان  2021کے نتائج کااعلان آج ہوگا

  

ڈیرہ غازیخان (بیورورپورٹ)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ سپیشل امتحان 2021ء کے رزلٹ کا اعلان  آج صبح دس بجے کیا جائے گا۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ  رزلٹ فوری طور پر بورڈ ویب سائیٹ  www.bisedgkhan.edu.pk   پر اپ(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 لوڈ کر دیاجائے گا اِس کے علاوہ اُمیدواران 800295 پر اپنا رول نمبر ایس ایم ایس کر کے بھی رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں۔  

اعلان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -