زرعی ٹیوب ویلوں پرٹیکس سمیت  مختلف ایشوز،وفاقی وزراکی کسانوں  کے تحفظات دورکرنیکی یقین دہانی

 زرعی ٹیوب ویلوں پرٹیکس سمیت  مختلف ایشوز،وفاقی وزراکی کسانوں  کے تحفظات ...

  

میاں چنوں (نمائندہ پاکستان)پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

صدر خالد محمود کھوکھر،مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری احسان اکرم،صوبائی صدر پنجاب چوہدری رضوان اقبال نے وفاقی وزرا سے کسانوں کے زرعی  ٹیوب ویلوں پر ٹیکسوں اور دیگر ایشوز پراہم ملاقات کی۔وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی پاکستان سید فخر امام  اور وفاقی وزیرانرجی  حماد اظہر نے کسانوں کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہائی کرائی۔ زرعی ٹیوب ویلوں پر ٹیکسوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔کسان رہنماؤں نے مطالبات پیش کئے کہ ایف پی اے اور کیو ٹی آر ودیگر ٹیکس جلد از جلد ختم کیے جائیں۔ کاشتکاروں کو ون یونٹ ون ریٹ 5:35  بحال کیا جائے ۔ 

یقین دہانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -