آفیسرز اور آفیشلز کا ریکارڈ ضم، نام نارتھ اینڈ ساؤتھ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئرڈیپارٹمنٹ رکھ دیا گیا
ملتان (خصو صی رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے جنوبی پنجاب پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کئیر سیکٹر میں تعینات ہونے والے آفیسرز اور آفیشلز (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
کے ریکارڈ کو ضم کرتے ہوئے اسکا نام نارتھ اینڈ ساؤتھ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ رکھ دیا گیا ہے اسکا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نام