جنوبی پنجاب، تمام سیکرٹریزکوروزانہ ایک گھنٹے شہریوں کے مسائل سننے کی ہدایت
ملتان(سپیشل رپورٹر)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن(ر)ثاقب ظفر نے جنوبی پنجاب کے تمام ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز (ملتان اور بہاولپور) کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ سائلین سے ملاقات کے لئے وہ روزانہ صبح 10 سے دن 11 بجے تک اپنے دفاتر میں (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)
موجود رہیں۔ یہ اقدام عوام کے شکایات کے ازالے اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔
ہدایت