اینٹی کرپشن کا اہم اقدام،ملتان سمیت  صوبہ بھر میں فرنٹ ڈیسک بنانیکا فیصلہ 

  اینٹی کرپشن کا اہم اقدام،ملتان سمیت  صوبہ بھر میں فرنٹ ڈیسک بنانیکا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (خصو صی  رپورٹر)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کا عوام کی سہولت کے لیے اہم اقدام ملتان سمیت صوبہ بھر میں فرنٹ ڈیسک  کے قیام کا فیصلہ کرلیاگیا۔ریجنل دفاتر میں عوام کی سہولت کے لیے فرنٹ ڈیسک قائم کر رہے ہیں،عوام شکایات کنندہ (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)
کی رہنمائی کے ساتھ ڈیجیٹل درخواست رجسٹرڈ کرے گا،عملہ سائل کی بات تسلی سے سن کر درخواست لکھے گا،سٹاف درخواست کے ساتھ ضروری کاغذات کو بھی یقینی بنائے گا،فرنٹ ڈیسک سٹاف ڈیٹا یا معلومات کی حفاظت کرے گا، سٹاف غیر ضروری طور پر معلومات شیئر نہیں کرے گا،ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس نے ریجنل ڈائریکٹرز کو ہدایات جاری کر دیں۔
فرنٹ ڈیسک