پنجاب بھر میں جبری مشقت  کیخلاف خصوصی کمیٹیاں قائم  

پنجاب بھر میں جبری مشقت  کیخلاف خصوصی کمیٹیاں قائم  

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)جبری مشقت کیخلاف خصوصی کمیٹیاں قائم‘ذرائع کے مطابق جبری مشقت ختم کرنے کیلئے کمیٹیاں بنادی گئی ہیں حکومت نے خانیوال سمیت پنجاب بھر میں جبری مشقت کے خاتمہ کو یقینی بنانے کیلئے ترمیمی ٹی اوآرز جاری کرتے ہوئے مانیٹرنگ (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

کیلئے ضلعی سطح پر خصوصی کمیٹیاں قائم کردی ہیں۔

کمیٹیاں قائم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -