خانیوال، سیفٹی آلات نہ رکھنے والے  اداروں کیخلاف کارروائی کاحکم

   خانیوال، سیفٹی آلات نہ رکھنے والے  اداروں کیخلاف کارروائی کاحکم

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)سیفٹی آلات نہ رکھنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کا حکم ذرائع کے مطابق حکومت کے احکامات پر ضلع بھر میں سیفٹی آلات نہ رکھنے والے اداروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا گیا ہے اور سول ڈیفنس کے اہلکاروں کو ہدایت کی(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

 گئی ہے کہ وہ پرائیویٹ ہسپتالوں، تعلیمی اداروں،کاروباری مراکز، شاپنگ مال اور اسی طرح دیگر اداروں میں سیفٹی آلات کی چیکنگ کو یقینی بنائیں۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -