پوسٹ آفس ریفرنڈم 2022 میں پھول گروپ نے میدان مار لیا

 پوسٹ آفس ریفرنڈم 2022 میں پھول گروپ نے میدان مار لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان پوسٹ آفس ریفرنڈم 2022 میں پھول گروپ نے میدان مار لیا۔ شاہین گروپ اور پھول گروپ مدمقابل تھے.   148 ووٹ پھول گروپ اور 105 ووٹ شاہین گروپ نے حاصل کیے. پھول گروپ نے 43 ووٹوں کی لیڈ سے میدان مارلیا ھے. پھول گروپ کی طرف سے منتحب امیدوارن صدر ملک محمد انور. جنرل سیکرٹری رضوان احمد. ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک آفتاب. سرپرست اعلی سید قربان حسین شاہ. سینئر نائب صدر سید ناصر حسین نقوی. چیئرمین ملک محمد منیر.سینئر وائس چیئرمین محمد اسلم DR.جوائنٹ سیکرٹری جاوید اقبال. سینئر جوائنٹ سیکرٹری عبدالباسط مغل. فنانس سیکرٹری محمد نسیم. ڈپٹی فنانس سیکرٹری سید غالب حسین شاہ. ڈپٹی چیف آرگنائزر گل نویز خان. اسسٹنٹ چیف آرگنائزر راجہ محمد اسلم. چیف آرگنائزر چوہدری کرامت علی. چوہدری معظم چیف سپورٹر.  ڈپٹی پریس سیکرٹری ملک طارق محمود. پریس سیکرٹری سردار محمد فیضان کامیاب ہوئے.۔