پنجاب پولیس کا آفیشل  ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا 

پنجاب پولیس کا آفیشل  ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان ( خصو صی  رپورٹر)ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کا آفیشل  ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔ پنجاب پولیس کا سوشل میڈیا پر آفیشل اکانٹ DDPROfficial ہیک کر لیا گیا ہے۔ ہیکرز نے  آفیشل اکاؤنٹ ہیک کیا۔سوشل میڈیا صارفین اور فالورز سے گزارش ہے کہ آفیشل اکاؤنٹ کی بحالی تک پنجاب پولیس اپ ڈیٹس کو استعمال کیا جائے ۔اکاؤنٹ کو بحال کرانے کے لیے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی معاونت سے کام کیا جارہا ہے۔
اکاؤنٹ ہیک

مزید :

صفحہ اول -