بہاول پورآلودگی میں پاکستان بھرمیں پہلے نمبرپرآگیا
بہاول پور(بیورورپورٹ) بہاول پورآلودگی میں پاکستان بھرمیں پہلے نمبرپرآگیا‘ فیصل آباد دوسرے جبکہ راولپنڈی تیسرے نمبرپر آگیا تفصیل کے مطابق آئی کیوائیرویب سائٹ کے مطابق گزشتہ روز پاکستان میں آلودگی کے حوالہ سے بہاول پور202 پوائنٹس لیکر پہلے‘فیصل آباد 170 کے ساتھ دوسرے‘راولپنڈی 170 کے ساتھ تیسرے‘ لاہور157 کے ساتھ چوتھے جبکہ ایبٹ آباد 143 پوائنٹ کے ساتھ پانچویں نمبرپرآگیا۔
بہاول پورآلودگی