سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں ہوشربا اضافہ، ہرگھنٹے کتنی طلاقیں ہونے لگیں؟ پریشان کن انکشاف

سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں ہوشربا اضافہ، ہرگھنٹے کتنی طلاقیں ہونے لگیں؟ ...
سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں ہوشربا اضافہ، ہرگھنٹے کتنی طلاقیں ہونے لگیں؟ پریشان کن انکشاف

  

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں گزشتہ 10 سالوں کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور   طلاق کی شرح فی گھنٹہ 7   ہوگئی، اس رجحان میں  2011 کے بعد سے اضافہ ہوا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق 2020 میں سعودی عرب میں 57 ہزار 595 طلاقیں رجسٹرڈ ہوئیں، یہ اعداد وشمار 2019 کے مقابلے میں 12 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں حکومتی سطح پر اورپبلک سیکٹرمیں خواتین کی عزت افرائی کے بعد خواتین زیادہ خومختار ہوگئی ہیں اوراپنے فیصلے اپنے مطابق کررہی ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -