وزیراعظم عمران خان کل کس وقت عوام سے براہ راست ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے ،رابطہ نمبر کیاہے ؟ بڑی خبر

وزیراعظم عمران خان کل کس وقت عوام سے براہ راست ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے ...
وزیراعظم عمران خان کل کس وقت عوام سے براہ راست ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے ،رابطہ نمبر کیاہے ؟ بڑی خبر

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان بروز اتوار عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کریں گے جس دوران مسائل سننے کے ساتھ ساتھ حل بھی کیئے جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل دوپہر تین بج کر پانچ منٹ پر براہ راست عوام کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے ، جس دوران وہ شہریوں کے سوالوں کے جواب دیں گے اور مسائل بھی حل کریں گے ،اگر آپ بھی وزیراعظم سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ نمبر 9224900-051 پر کال کریں ۔ وزیراعظم عمران خان سے آپ کی بات چیت ٹی وی ، ریڈیو ، ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -