پاکستانی جیلوں سے رہا ہونے والے 20 قیدیوں کو کل بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا

پاکستانی جیلوں سے رہا ہونے والے 20 قیدیوں کو کل بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے ...
پاکستانی جیلوں سے رہا ہونے والے 20 قیدیوں کو کل بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملیر جیل سے 20 بھارت قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔

ایدھی حکام کے مطابق  کل  23 جنوری فیصل ایدھی کی خصوصی ہدایت پرکراچی سے لاہور منتقل کیا جائے گا،جہاں ان کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔بھارتی ماہی گیروں کے سفری اور کھانے کے اخراجات ایدھی فاؤنڈیشن برداشت کرے گی۔

مزید :

قومی -