بندروں نے پولیس  کو تگنی کا ناچ نچادیا

بندروں نے پولیس  کو تگنی کا ناچ نچادیا
بندروں نے پولیس  کو تگنی کا ناچ نچادیا

  

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا ویکسین کے تجربات کے لیے لیب لے جائے جانے والے بند ر ٹرک سے فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست  پینسلوانیا میں 100 بندروں کولے جانے والا ٹرک موٹروے پرکھڑے ٹرک سے ٹکرایا تو بندروں کوفرارکا موقع مل گیا۔کچھ بندروں کوتو پکڑ لیا گیا  جب کہ متعدد افراد ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ بندروں کوکورونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں فلوریڈا کی ایک لیبارٹری  میں  تجربات کے لئے لے جایا جا رہا تھا۔فرار ہونے والے بندروں کو پکڑنے کے لیے پولیس کی دوڑیں لگی رہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -