'اننگز کے دوران ایوریج کا نہیں سوچتا، محمد رضوان نے اپنی کمال بلے بازی کا ایک اور راز بتا دیا

'اننگز کے دوران ایوریج کا نہیں سوچتا، محمد رضوان نے اپنی کمال بلے بازی کا ایک ...
'اننگز کے دوران ایوریج کا نہیں سوچتا، محمد رضوان نے اپنی کمال بلے بازی کا ایک اور راز بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں  اننگز کے دوران ایوریج کا نہیں سوچتے ہیں کیونکہ میں سمجھتاہوں کہ ایوریج کا سوچنے والا پلیئر ایک ایوریج پلیئر ہی ہوتا ہےنجی ٹی وی سے گفتگو میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا کہ حریف بولر میری وکٹ لے لیں تو مجھے بہت عجیب لگتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 2021 کا سال اچھا گزرا، کوشش کریں گے کہ اس سال اور بھی بہتر کریں۔اُن کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز کے ٹائٹل کا دفاع کرنے کی سوچ کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

مزید :

کھیل -