وزیراعظم کل براہ راست شہریوں کےمسائل سنیں گے

وزیراعظم کل براہ راست شہریوں کےمسائل سنیں گے
وزیراعظم کل براہ راست شہریوں کےمسائل سنیں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کل(اتوار کو) براہ راست ٹیلی فون کالز پر شہریوں کے مسائل سنیں گے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق عمران خان کل اتوار کی سہ پہر تقریباً تین بجے پروگرام ''آپ کا وزیراعظم'' میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔عمران خان شہریوں کی شکایات اور تجاویز سنیں گے اور انہیں حکومت کے کیے گئے مختلف اقدامات سے آگاہ کرینگے۔

مزید :

قومی -