احسن اقبال کی ضیا ء الحق پر تنقید، اعجاز الحق کا ردعمل بھی سامنے آگیا

احسن اقبال کی ضیا ء الحق پر تنقید، اعجاز الحق کا ردعمل بھی سامنے آگیا
احسن اقبال کی ضیا ء الحق پر تنقید، اعجاز الحق کا ردعمل بھی سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضیاء لیگ کے رہنما اعجاز الحق نے احسن اقبال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجھے بچے ایسے بات نہیں کرتے۔ اپنا نہیں تو اپنی امی کا خیال کیا ہوتا۔
واضح رہے کہ احسن اقبال نے چند روز قبل قومی اسمبلی اجلاس میں ضیا الحق کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا،انکا کہنا تھا کہ  “جنرل ضیأالحق کے دور کا کوئی جواب دینے والا نہیں آج”۔جس پر جواب دیتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا ہے کہ  ​ضیاء الحق شہید آج بھی زندہ ہیں۔ گودر سے کابل اور وسط ایشیا کی مسجدوں کی اذانوں میں۔ روسی ریچھ کی سسکتی آوازوں میں۔ اور چاغی کے دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ اور انڈیا کی لرزتی ٹانگوں میں

مزید :

قومی -