حضرو میں گیس لیکج سے دھماکا ،گھر کی چھت گر گئی،میاں بیوی اور5 بچے زخمی 

حضرو میں گیس لیکج سے دھماکا ،گھر کی چھت گر گئی،میاں بیوی اور5 بچے زخمی 
حضرو میں گیس لیکج سے دھماکا ،گھر کی چھت گر گئی،میاں بیوی اور5 بچے زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اٹک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹک کی تحصیل حضرو میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور5 بچے زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حضرو میں گیس لیکج سے دھماکے میں گھر کی چھت گر گئی، پولیس کے مطابق چھت گرنے سے میاں بیوی اور 5 بچے زخمی ہو گئے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔