خانیوال میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان نے خود کو آگ لگا لی

Jan 22, 2025 | 01:01 PM

خانیوال ( آئی این پی )خانیوال شوہر نے بیوی کے گھر کے سامنے پٹرول چھڑک کر خود کو اگ لگا لی، دونوں نے چند روز قبل پسند کی شادی کی تھی.

 تفصیلات کے مطابقیہ واقعہ خانیوال کے نواحی علاقے مخدوم پور میں پیش ایا ہے 8 نائن آر کے رہائشی اختر اور اسی محلے کی لڑکی دونوں نے گھر سے بھاگ کر میاں چنوں میں کورٹ میرج کرنے کے بعد ٹوبہ ٹیک سنگ چلے گئے تھے لڑکی اپنی مرضی سے گھر واپس بھاگ ائی تھی لڑکی نے اپنے گھر والوں کی مرضی کے خلاف اپنے شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا تھا جس پر شوہر نے خود کو اپنی بیوی کے گھر کے سامنے اگ لگا کر جان دینا چاہیے مگر علاقہ مکینوں نے اختر کو اگ کے شعلوں میں لپٹے ہوئے کو گندے نالے میں دھکا دے کر پھینک دینے سے جسم کا کچھ حصہ جھلسا گیا

مزیدخبریں