ڈیرہ مرادجمالی سے اغواءہونیوالے تین افراد کی لاشیں برآمد
ڈیرہ بگٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی سے تین روزقبل اغواءہونیوالے تین افراد کی لاشیں مل گئی ہیں ۔ لیویز ذرائع کے مطابق لاشیں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلا سے ملی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔