برطانوی شاہی خاندان میں متوقع اضافہ ، کیٹ میڈلٹن ہسپتال منتقل

برطانوی شاہی خاندان میں متوقع اضافہ ، کیٹ میڈلٹن ہسپتال منتقل
برطانوی شاہی خاندان میں متوقع اضافہ ، کیٹ میڈلٹن ہسپتال منتقل

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہی خاندان میں متوقع اضافے کے باعث برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پرنس ولیم کی اہلیہ کے ہاں اولاد کی پیدائش متوقع ہے اوراس ضمن میں کیٹ میڈلٹن کو سینٹ میری ہسپتال میں منتقل کردیاگیا۔

مزید : بین الاقوامی