ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ یارک کی حدود میں ٹریفک حادثہ ، چھ مسافر جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ یارک کی حدود میں ٹریفک حادثہ ، چھ مسافر جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ یارک کی حدود میں ٹریفک حادثہ ، چھ مسافر جاں بحق

  

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ یارک کے قریب ٹریفک حادثے میں چھ افراد جاں بحق اور کچھ زخمی ہوگئے جنہیں ڈیرہ اسماعیل خان ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سے بیس کلومیٹر دور بنوں سے ڈیرہ اسماعیل خان آنیوالی ویگن سامنے سے آنیوالے ڈمپر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ابتدائی طورپر حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

مزید : ڈیرہ اسماعیل خان