کنواری رانی مکھر جی کا آخری سال۔ ۔ ۔

کنواری رانی مکھر جی کا آخری سال۔ ۔ ۔
کنواری رانی مکھر جی کا آخری سال۔ ۔ ۔

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھر جی آئندہ سال جنوری میں پیا دیس سدھار جائیں گی۔ رانی مکھر جی کی شادی یش چوپڑا کے بیٹے ادیتیہ چوپڑا کے ساتھ طے ہے۔خبریں تو تھیں کہ رانی اور ادیتیہ گزشتہ سال ہی شادی کرنے والے تھے لیکن یش چوپڑا کی بیماری اور موت نے دونوں کی شادی کے منصوبے کو پس پشت ڈال دیا،یوں شادی کو خاندانی رسم و رواج کے تحت ایک سال لیٹ کردیا گیا،لیکن اب رانی اور ادیتیہ دونوں کے خاندان شادی کے لیے تیار ہیں ۔

مزید : تفریح