نامعلوم افراد نے وکیل کی بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا

نامعلوم افراد نے وکیل کی بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا
نامعلوم افراد نے وکیل کی بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹاﺅن شپ کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں نامعلوم افراد نے وکیل کی بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم افراد نے ایڈووکیٹ شاہد کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایڈووکیٹ شاہد کی اہلیہ اور بیٹی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر یہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا معلوم ہوتا ہے تاہم اصل حقائق بارے علم تفتیش کے بعد ہی ہو گا۔

مزید :

لاہور -