ہر ادارے میں شفافیت یقینی بنائی جا رہی ہے :اسحاق ڈار

ہر ادارے میں شفافیت یقینی بنائی جا رہی ہے :اسحاق ڈار
ہر ادارے میں شفافیت یقینی بنائی جا رہی ہے :اسحاق ڈار

  


اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ حکومت ہر ادارے میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ وزارتوں اور ڈویژنوں کے بورڈ ز اور اجلاسوں کاڈیٹا اکٹھا کرکے افسروں کے اعزازیہ سے متعلق معلومات جمع کی جارہی ہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...