اے این پی نے پیپلز پارٹی کے امیدوار رضا ربانی کی حمایت کا اعلان کر دیا

اے این پی نے پیپلز پارٹی کے امیدوار رضا ربانی کی حمایت کا اعلان کر دیا
اے این پی نے پیپلز پارٹی کے امیدوار رضا ربانی کی حمایت کا اعلان کر دیا

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی نے صدارتی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار رضا ربانی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔اے این پی کے رہ نما حاجی عدیل نے کہا کہ قومی اسمبلی، سینیٹ اور خیبر پختوانخوا میں ان کے تمام نمائندے پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدواررضا ربانی کوووٹ دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف نے اپنے امیدواروں کی حمایت کیلئے ابھی تک ان سے رابطہ نہیں کیا۔

مزید : پشاور