منظور وسان کی 14اگست کو سیاسی یا غیر سیاسی دھماکے کی پیش گوئی

منظور وسان کی 14اگست کو سیاسی یا غیر سیاسی دھماکے کی پیش گوئی
منظور وسان کی 14اگست کو سیاسی یا غیر سیاسی دھماکے کی پیش گوئی

  


کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ 14اگست کو ملک کے اندر یا باہر دھماکہ ہو سکتا ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ دھماکے کی نو عیت سیاسی بھی ہو سکتی ہے اور غیر سیاسی بھی ہو سکتی ہے۔

مزید : کراچی


loading...