والد صاحب کسی صور ت گرفتاری نہیں دیں گے : علی موسیٰ گیلانی

والد صاحب کسی صور ت گرفتاری نہیں دیں گے : علی موسیٰ گیلانی
والد صاحب کسی صور ت گرفتاری نہیں دیں گے : علی موسیٰ گیلانی

  

ملتان (مانیٹر نگ ڈیسک)سابق وزیراعظم سید یو سف رضاگیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ ان کے والد کسی صورت گرفتار نہیں دیں گے ۔ دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی نے اس سلسلے میں عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔

مزید : ملتان