مصر میں مرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں، چار افراد جاں بحق

مصر میں مرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں، چار افراد جاں ...
 مصر میں مرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں، چار افراد جاں بحق

  

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں محمد مرسی کی حامیوں کی امریکی سفارت خانے کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محمد مرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی افراد زخمی ہوگئے ،سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین کو روکنے کے لئے شیلنگ کا استعمال کر رہے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی