عابد شیر علی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی مقرر

عابد شیر علی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی مقرر
عابد شیر علی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی مقرر

  

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی کووفاقی وزیر برائے مملکت بنانے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔جیونیوز کے مطابق عابد شیر علی کو وفاقی وزیر بنانے کی منظور وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قائمقام صدر نے دی۔ عابد شیر علی کو وزیر مملکت برائے پانی وبجلی کا قلمدان سونپا گیا ہے ۔

مزید : قومی