مضبوط افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے : امریکہ

مضبوط افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے : امریکہ
مضبوط افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے : امریکہ

  

واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مضبوط تعلقات امریکہ کے لئے اہم ہیں اور ایک پر امن اور مضبوط افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔ جیو نیوز کے مطابق امریکی دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان امریکہ کا اہم اتحادی ہے اور امریکہ سرتاج عزیز کے دورہ افغانستان اور پاک افغان تعلقات پر ہو نے والی پیش رفت سے باخبر ہے ۔

مزید : بین الاقوامی