بنگلہ دیش کر کٹ بورڈ کااسٹیڈیم کی دیواریں اونچی کرنیکا فیصلہ

بنگلہ دیش کر کٹ بورڈ کااسٹیڈیم کی دیواریں اونچی کرنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میرپور(آئی این پی)بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے سکیورٹی خدشات کے باعث شیربنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم کی دیواروں کو اونچا کر نے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے سکیورٹی خدشات کے باعث شیربنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم کی دیواروں کو اونچا کرنے کی منظوری دے دی۔ حکام کے مطابق سانحہ ڈھاکا کے بعد سکیورٹی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے گا جس میں آلات کی فراہمی کے علاوہ کرکٹ اسٹیڈیم کی دیواروں کو پانچ فٹ اونچا کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ایس بی این سی ایس کی دیواروں کی اونچائی دس فٹ تھی جو اب بڑھا کر 15فٹ کردی جائے گی۔