پنجاب یونیورسٹی، امتحانات کی ڈیٹ شیٹ
لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس اپلائیڈ جیالوجی (فرسٹ پروفیشنل )اینول 2016ء، انڈر گریجوئیٹ ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن اینول2016ء اور ایم ایڈ (جنرل اینڈ سائنس) اینول2016ء کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔