حنا اقبال کی میٹرک میں1011نمبرلے کرضلع شیخوپورہمیں نمایاں پوزیشن

حنا اقبال کی میٹرک میں1011نمبرلے کرضلع شیخوپورہمیں نمایاں پوزیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول کنال پارک مریدکے کی طالبہ حنااقبال ولدمحمداقبال ملک نے میڑک میں11سومیں سے 1011نمبرلے کرضلع شیخوپورہ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔حنا اقبال نے 92فیصدنمبرحاصل کئے ہیں۔محمداقبال ملک کاکہناہے کہ وہ اپنی کومیڈیکل کے شعبہ میں لے جانے کے خواہشمندہیں۔