8سالہ بچہ پرُاسرا ر طو ر پر لا پتہ ہوگیا، تفتیش کا آغا زکردیا گیا

8سالہ بچہ پرُاسرا ر طو ر پر لا پتہ ہوگیا، تفتیش کا آغا زکردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) اقبا ل ٹاؤن کے علاقہ سے 8سالہ بچہ پرُاسرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا ۔لواحقین کی جانب سے دی گئی در خواست پر پو لیس نے تفتیش کا آغا زکردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ خوشاب کا ر ہا ئشی 8سالہ اویس ہما بلا ک اقبا ل ٹاؤن میں اپنے چچا صا بر کے گھر گر می کی چھٹیو ں میں آیاہواتھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز اویس ایزی لو ڈ کرو انے گیا اور لا پتہ ہو گیا ۔تشویش لا حق ہو نے پر لواحقین نے تلا ش کیا لیکن کچھ پتہ نہ چلا جس پر اویس کے چچا صا بر نے پو لیس کو اطلا ع دی جس نے کا رروا ئی کرتے ہو ئے تفتیش کا آغا زکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -