چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کو شناختی کارڈ نہ ہونے پر ووٹ ڈالنے سے روک دیا گی

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کو شناختی کارڈ نہ ہونے پر ووٹ ڈالنے سے روک دیا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ا

بھمبر(آئی این پی ) چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کو شناختی کارڈ نہ ہونے پر ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو آزاد کشمیر انتخابات کے موقع پر ضلع بھمبر میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم پولنگ سٹیشن پر ووٹ پول کرنے کیلئے آئے تو ان کے پاس اصل شناختی کارڈ موجود نہیں تھا ، جس پر پولنگ عملے نے انہیں ووٹ پول کرنے سے روک دیا اور جسٹس راجہ سعید اکرم کو بغیر ووٹ ڈالے واپس لوٹنا پڑا

مزید :

صفحہ اول -