وزیراعلیٰ پنجاب نے میٹرک کے امتحان میں پوزیشن حاصل کرنیوالے غریب طلبہ کو لاہور بلا لیا، ایک ایک لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ

وزیراعلیٰ پنجاب نے میٹرک کے امتحان میں پوزیشن حاصل کرنیوالے غریب طلبہ کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملتان بورڈ میں میٹرک کے امتحان میں پوزیشن حاصل کرنیوالے (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
غریب طلبا وطالبا ت کو لاہور بلا لیا‘ ایک ایک لاکھ روپے کا کیش ایوارڑ دیا ‘بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے پوزیشن حاصل کرنے والے نوید شہزاد جسکے والد باربر اور سمعیہ جس کے والد درزی ہیں کو لاہوربلالیا جس پر چیئرمین ریاض احمد ہاشمی ایمرجنسی ان طلبا کو لیکر لاہور روانہ ہوئے جہاں وزیر اعلیٰ نے ان کی حوصلہ افزائی کی اور ان کو ایک ایک لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیا ۔
کیش ایوارڈ