ملتان سے ینگ ڈاکٹروں کی لاہور میں سنٹرل انڈکشن پالیسی کیخلاف احتجاج میں شرکت
ملتان (وقائع نگار) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی بحال پر ملتان سے بھی ینگ ڈاکٹروں نے لاہور میں سنٹرل انڈکشن(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
پالیسی کے خلاف احتجاج میں شرکت کی۔ وائی ڈی اے ملتان کے چیئرمین ایگزیکٹو کونسل ڈاکٹر حسن چاون جبکہ دوسرے گروپ میں ینگ ڈاکٹرز، ڈاکٹر آصف حسین، ڈاکٹر زاہد سرفراز، ڈاکٹر ذوالقرنین حیدر، ڈاکٹر احسن، ڈاکٹر کامران، ڈاکٹر شہزاد و دیگر نے احتجاجی مظاہرے میں سنٹرل انڈکشن پالیسی کو مسترد کر دیا ہے۔
ینگ ڈاکٹرز