ینگ ڈاکٹرز کے لاہور کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنیوالے ڈاکٹروں کے نام محکمہ صحت کو ارسال

ینگ ڈاکٹرز کے لاہور کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنیوالے ڈاکٹروں کے نام محکمہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)خفیہ اداروں اور نشتر انتظامیہ نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
ایشن پنجاب کی کال پر گزشتہ روز جمعرات لاہور میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے والے ڈاکٹروں کے نام محکمہ صحت پنجاب کو لکھ کر بھجوا دئیے ہیں ذرائع کے مطابق وائی ڈی اے کے صدر ڈاکٹر فیصل عزیز،ڈاکٹر ضیاء،ڈاکٹر حسن چاون،ڈاکٹر علی احمد،ڈاکٹر علی رضا،ڈاکٹر کبیر،ڈاکٹر آصف حسین،ڈاکٹر عمران،ڈاکٹر رانا آصف،ڈاکٹر ذوالقرنین سمیت30سے زائد نام محکمہ صحت پنجاب بھجوا دئیے ہیں واضع رہے کہ محکمہ صحت پنجاب نے مظاہرے میں شرکت کرنے والے اور غیر حاضر ڈاکٹروں کے نام ہسپتالوں کی انتظامیہ سے طلب کئے تھے۔
نام ارسال