یونین کونسلوں کے دفاتر، سیکرٹریوں بارے تفصیلی رپورٹ طلب

یونین کونسلوں کے دفاتر، سیکرٹریوں بارے تفصیلی رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبرنگار) محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر میں یونین کونسلوں کے دفاتر، سیکرٹریوں بارے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی (بقیہ نمبر34صفحہ7پر )
ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کی طرف سے تمام اے ڈی ایل جی کو بھجوائی گئی۔ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ پر ضلع کی سطح پر یونین کونسلون کے دفاتر جوکہ اگر سرکاری ہیں یا کرایہ ر ہیں اور یونین کونسلوں میں سیکرٹریوں کی تعداد بارے تفصیلی رپورٹ بمطابق پرفارمہ بھجوائی جائے واضح رہے کہ ضلع ملتان میں بلدیاتی انتخابات 2015 سے قبل یونین کونسلوں کی تعداد 129 تھی جبکہ حلقہ بندی کے بعد یونین کونسلوں کی تعداد بڑھ کر 185 ہوگئی ہے۔
رپورٹ طلب