لیاقت پور، نواحی علاقہ سے ملنے والی جلی ہوئی نعش کی تاحال شناخت نہ ہو سکی

لیاقت پور، نواحی علاقہ سے ملنے والی جلی ہوئی نعش کی تاحال شناخت نہ ہو سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیاقت پور (نامہ نگار)چند روز قبل چک 17 عباسیہ کے قریب سے جلی ہوئی نعش کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ریلوے لائن کے(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
قریب ایک نامعلوم شخص کی نعش ریسکیو 1122نے اطلاع ملنے پر ہسپتال منتقل کی تھی جسکے ورثاء کی تلاش جاری ہے کسی بھی طرح کی اطلاع کے لیے تھانہ سٹی لیاقت پور کے ایس ایچ او عباس اختر سے رابطہ کریں ۔