آزادکشمیر کے قانون ساز اسمبلی کی دو نشستوں کے لئے مردان میں بھی ووٹ ڈالے گئے
مردان (بیورورپورٹ) آزادکشمیر کے قانون ساز اسمبلی کی دو نشستوں کے لئے مردان میں بھی ووٹ ڈالے گئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہاحلقہ ایل اے 135اورایل اے 6کے لئے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1مردان میں 2پولنگ سٹیشن قائم کردیئے گئے تھے پاک فوج اور پولیس نے سیکورٹی کے مشترکہ ذمہ داریاں نبھائیں اور اس دوران صحافی کو انتخابات کی کوریج کی بھی اجازت نہیں دی گئی دونوں حلقوں میں مجموعی طورپرووٹوں کی151ہے۔