اچینی پایان میں مسلح رہزنوں نے نوجوان کو گولی مار کرشدید زخمی کردیا

اچینی پایان میں مسلح رہزنوں نے نوجوان کو گولی مار کرشدید زخمی کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائمز رپورٹر)سربند کے علاقہ اچینی پایان میں مسلح رہزنوں نے نوجوان کو گولی مار کرشدید زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق اچینی پایان کے رہائشی رفاقت ولد شرافت نے پولیس کو بتایا کہ وہ گزشتہ روز اچینی پایان کے راستہ رشتہ دار کے گھر جارہا تھا اس دوران راستہ میں باغات کے قریب اسے نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرلی ہے۔