بٹ خیلہ ،افغان مہاجرین کی واپسی ،پراپرٹی ڈیلروں سے رابطہ

بٹ خیلہ ،افغان مہاجرین کی واپسی ،پراپرٹی ڈیلروں سے رابطہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جنوری سال2017تک افغان مہاجرین کی ممکنہ واپسی مالاکنڈمیں رہائشی پذیرافغانیوں نے اپنی قیمتی گاڑی اورجائیداد فروخت کرنے کیلئے پراپرٹی ڈیلروں سے رابطے شروع کردئیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 36سالوں سے مقیم افغان مہاجرین کی جنوری 2017تک کی واپسی پرملک کے دوسرے حصوں کے طرح ضلع ملاکنڈمیں رہائشی پذیرافغانیوں نے بھی اپنی قیمتی گاڑی اورجائیدادفروخت کرنے کیلئے پراپرٹی ڈیلروں سے رابطے شروع کردئیے ہیں۔