مردان چیمبرآف کامر س اینڈانڈسٹری کے سالا نہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان
مردان (بیورورپورٹ)مردان چیمبرآف کامر س اینڈانڈسٹری کے سالا نہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا گیا کردیا گیا الیکشن شیڈول کے مطابق ا یگزیکٹیو کمیٹی کے ممبرا ن کاانتخاب 21ستمبر 2016ء کو عمل میں لایا جائے گا، جبکہ صدر ، سینئر نائب صدرا ور نائب صدر کا انتخاب مورخہ:27ستمبر 2016ء کو عمل میں لایا جائے گا۔ یاد رہے کہ آئین کے مطابق وہ ممبران صاحبان جو قوائد اور ضوابط پر پور ااُترتے ہوالیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں ۔