قندیل بلوچ کے قتل پر بہت افسوس ہو اہے وہ عاقل اور بالغ لڑکی تھی اس کو اپنی مرضی کے مطابق جینے کا حق حاصل تھا : سنیٹیر حمد اللہ

قندیل بلوچ کے قتل پر بہت افسوس ہو اہے وہ عاقل اور بالغ لڑکی تھی اس کو اپنی ...
قندیل بلوچ کے قتل پر بہت افسوس ہو اہے وہ عاقل اور بالغ لڑکی تھی اس کو اپنی مرضی کے مطابق جینے کا حق حاصل تھا : سنیٹیر حمد اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) سنیٹیر حمد اللہ نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ کے قتل پر بہت افسوس ہوا ہے وہ عاقل اور بالغ لڑکی تھی اس کو اپنی مرضی کے مطابق جینے کا حق حاصل تھا اور اس نے اپنی زندگی کی راہوں کا خود فیصلہ کیا تھا غیرت کے نام پر اس کانا حق قتل کیا گیا ۔ آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سنیٹیر حمد اللہ نے کہا کہ ہر شہری اور ہر انسان اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کا حق رکھتا ہے۔ میڈیا نے قندیل کو شہریت دی اور یہی شہرت اس کے قتل کا باعث بنی ۔ انہوں نے کہا کہ غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے بنائے جانے والے قانون پر ہم ولی کی طرف سے معافی کے حق میں ہیں کیونکہ شریعت نے اس کا حق دیا ہے اور ریمنڈڈیوس کیس میں یہی حق استعمال کر کے ریمنڈ ڈیوس کو رہائی دلائی گئی تھی۔

مزید :

اسلام آباد -