ہائی کورٹ نے 15سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

ہائی کورٹ نے 15سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
ہائی کورٹ نے 15سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے15سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں.

محکمہ ریلوے میں 5بڑے افسروں کی تعیناتی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج مہناز حیات کو راولپنڈی سے خانیوال، یاسمین الیاس کو خانیوال سے راولپنڈی، مہوش شہزادی کو راولپنڈی سے گجرات، کرن نشاط کو لاہور سے راولپنڈی، نوشین طارق کو راولپنڈی سے گوجرانوالہ، سردار کمال الدین افضل کو گوجرانوالہ سے سلانوالی، صوبیہ ترمذی کو ٹیکسلا سے چونیاں، اسماءکنول کو چونیاں سے راولپنڈی، سعدیہ سلطانہ کو شیخوپورہ سے ٹیکسلا، محمد جمشید کو کبیروالا سے دنیا پور، نبیل حیسن کاہلوں کو ملتان سے شیخوپورہ، عفاف اسلم کو بہاولپور سے ملتان، حافظ کاشف لیاقت کو چیچہ وطنی سے لیہ، فیصل نسیم میر سلانوالی سے لاہور اور محمد عرفان کو جھنگ سے لیہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید : لاہور