حریت رہنما یاسین ملک کو گر فتار کر لیا گیا

حریت رہنما یاسین ملک کو گر فتار کر لیا گیا
حریت رہنما یاسین ملک کو گر فتار کر لیا گیا

  

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو کشمیریوں پرمظالم اور انکی شہادت پر ہونے والے احتجاج میں شرکت سے روکنے کیلئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق وادی کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے یاسین ملک کو کشمیر میں قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا ہے تاکہ وہ کشمیریوں کے حق میں ہونے والے مظاہرے میں شرکت نہ کر سکیں۔ یاسین ملک کو فورسز نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ نماز جمعہ کے بعد احتجاج کے دوران سری نگر میں قائم اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کی جانب بڑھ رہے تھے۔

کشمیر کامسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہئے :سابق بھارتی وزیر فاروق عبداللہ

مزید : قومی